آنکھوں میں بہار آنا

ویکی لغت سے

آنکھوں میں بہار پھولنا

آنکھوں میں بہار چھانا

اردو ۔ محاورہ

نگاہوں سے خوشی ٹپکنا ۔ دل کی کلی کھلنا