آنکھوں میں پی جانا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

رونا ضبط کرنا ۔ خاموش رہنا ۔ کسی کی بری حرکت دیکھ کر ضبط کرنا ۔ کسی مرغوب چیز کو خاموشی سے دیکھنا