مندرجات کا رخ کریں

آوارگی

ویکی لغت سے

آوارَگی {آ + وا + رَگی} (فارسی)

آوارَہ آوارَگی فارسی زبان سے اسم صفت آوارہ کے ساتھ قاعدے کے تحت ہ کو گ میں بدل کر ی بطور لاحقہ کیفیت لگایا گیا۔ اردو میں سب سے پہلے 1716ء کو "دیوانِ آبرو" کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: آوارَگِیاں {آ + وا + رَگِیاں}

جمع غیر ندائی: آوارَگِیوں {آ + وا + رَگِیوں (واؤمجہول)}

معانی

[ترمیم]

آوارہ کا اسم کیفیت۔

"آوارگی کی طرف رجحان بڑھتا گیا رنگ اور گہرا ہوا اور اپنی زندگی کا ڈرامہ کھیلنے لگے۔" [1]

رجوع کریں:]] آوارہ]]

مترادفات

[ترمیم]

اَبْتَری پَراگَنْدَگی اَوباشی خانَہ بَدوشی

رومن

[ترمیم]

Aawaragi

== تراجم ==در بدر گھومتے رہنا

حوالہ جات

[ترمیم]
    1   ^ ( 1936ء، پریم چند، واردات، 58 ) 


انگریزی : Wandering; vagrancy; profligacy


دیکھیے

[ترمیم]

آوارہ جس کا یہ اسم کیفیت ہے