مندرجات کا رخ کریں

آواز سے آواز ملنا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

ہم آہنگ ہونا

2۔ ایک آواز کا دوسری آواز سے مشابہ ہونا۔

3۔ گانے میں ایک کے سر سے دوسرے کا سر ملنا


رومن

[ترمیم]

Aawaz se awaz milna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Harmony of one voice or tone with the other; to have the same voice or tone; to sing in harmony