آواز لگانا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

پکارنا ۔ آواز دینا ۔ سودا وغیرہ بیچنے کے لیے صدا لگانا ۔ بھیک مانگنا ۔ تان لینا ۔ جانوروں کا بولنا