مندرجات کا رخ کریں

آواز میں چھریاں بھری ہونا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

آواز کا بے حد موثر اور دردناک ہونا

2۔ آواز کا ناگوار ہونا