مندرجات کا رخ کریں

آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

1۔ سب برتنوں کا خراب ہو جانا

2۔ تمام خاندان یا جماعت کا برائی میں یکساں ہونا


رومن

[ترمیم]

Aave ka aava hi bigra hua hai

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Chips of the same block; whole the system form top to bottom is rotten