اباحیہ
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]اِباحِیَّہ اباحت کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق ی اور ہ بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوا ہے۔
اسم
[ترمیم]اباحیہ مذکر
- ایک فرقہ جو حلال و حرام کا قائل نہیں۔اِس فرقہ کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے اور نہ مامورات بجا لانے کی طاقت۔ دنیا میں کوئی کسی چیز کا مالک نہیں، سب لوگ اموال و ازواج میں شریک ہیں۔