مندرجات کا رخ کریں

ابری

ویکی لغت سے

فارسی ۔ اسم ۔ مونث

ابر سے منسوب

2۔ ایک قسم کا رنگین اور روغنی کاغذ جس کے چکنے رُخ پر رنگا رنگ کے نقش و نگار ہوتے ہیں اور کتابوں کی جلد کے اوپر لگاتے ہیں۔

3۔ کمائے ہوئے چمڑے کی اوپر کی سطح جو رنگین اور چمکیلی ہوتی ہے۔ نَری

ابرہ

4۔ جوہردار صقیل شدہ (تلوار کی صفت

5۔ رنگین و منقش (کاغذ کی صفت)

5۔ جھلا بور ۔ جھل مل کرتا زرق برق لباس