اب بتائیے
اردو۔ محاورہ
قائل کرنے کے لیے
1۔ مان جاؤ۔ اب کوئی راہ نہیں
2۔ حیرت یا بے چارگی کے اظہار کے لیے ۔ اب کیا کیا اجائے ۔ اب کوئی چارہ کار نہیں