مندرجات کا رخ کریں

اب بھی

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

بطور تنبیہہ

1۔ آئندہ بھی ایسا کرو گے؟ یعنی آئندہ ایسا نہ کرنا ۔ پھر کبھی یہ حرکت نہ کرنا

2۔ اس پر بھی ۔ پھر بھی ۔ تاہم ۔ بایں ہمہ

3۔ اب تک ۔ ہنوز ۔ تا ایں دم

4۔ آج بھی ۔ اس حالت میں


تراجم

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • still
  • yet