اردو
Jump to navigation
Jump to search
اردو[ترمیم]
اشتقاقیات[ترمیم]
اُرْدُو ترکی زبان سے اردو زبان میں داخل ہوا ہے۔
اسم[ترمیم]
اردو مؤنث (ہندی ہجے उर्दू)
- لشکر، سپاہ، فوج
- لشکر گاہ، چھاؤنی، کمپو۔
۔
اسم معرفہ[ترمیم]
اردو مؤنث
- برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔
مترادفات[ترمیم]
مشتق اصطلاحات[ترمیم]
اردو سے مشتق اصطلاحیں