مندرجات کا رخ کریں

اسم مشتق

ویکی لغت سے

اِسْمِ مُشْتَق {اِس + مے + مُش + تَق} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. (صرف) وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تیسری قسم)جیسے : لکھنے والا، (اسم فاعل)لکھا ہوا (اسم مفعول)لکھائی (اسم معاوضہ)لکھنا سے مشتق ہیں۔