مصدر

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

مَصْدَرْ

صادر ہونے کی جگہ ۔ نکلنے کی جگہ ۔ سرچشمہ ۔ جڑ ۔ بنیاد

2۔ پِھرنا ۔ پِھر آنے کی جگہ

سبب ۔ باعث

نحو میں وہ کلمہ جس سے فعل اور صیغے (صیغہ کی جمع) مشتق ہوں ۔ اردو میں مصدر کے آخر میں نا ہوتا ہے اور اس میں کوئی زمانہ نہیں پایا جاتا جیسے آنا لانا وغیرہ


مصدر کی اقسام[ترمیم]

مصدر اصلی یا وضعی[ترمیم]

مصدر غیر وضعی[ترمیم]

مصدر لازم[ترمیم]

مصدر متعدی[ترمیم]