مندرجات کا رخ کریں

اسم مفعول

ویکی لغت سے

اِسْمِ مَفْعُول {اِس + مے + مَف + عُول} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. (صرف) وہ اسم مشتق ہے جو اس شخص یا شے کو ظاہر کرے جس پر کام واقع ہو۔