مندرجات کا رخ کریں

الف مفتوح

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: الف، الف مکسور، اور الف مضموم

اَ

الف زبر

الف مفتوح

عربی۔ حرف ۔ استفہام

کیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

دیوناگری رسم الخط کا پہلا سور یعنی حرف علت جس کی صورت یہ ہے’’ अ ‘‘

2۔ ایک اعراب یا حکرت جو ہر دیوناگری رسم الخط کے حرف صحیح میں مخفی ہے

3۔ وشن جی کا نام