مندرجات کا رخ کریں

الف مکسور

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: الف، الف مفتوح، اور الف مضموم

اِ

الف زیر


الف مکسور

ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

دیوناگری۔ رسم الخط کا تیسرا سور یعنی حرف علت جس کی صورت یہ ہے ’’इ‘‘

2۔ کام دیو یعنی عشق کے دیوتا کا نام