مندرجات کا رخ کریں

اونٹ برابر ڈیل بڑھاپا پاپوش برابر عقل نہ آئی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

اونٹ برابر ڈیل بڑھاپا پاپوش برابر عقل نہ آئی

  1. لفظی معنی ہیں کہ: اِتنے بڑے ہوگئے مگر ذرا سا شعور بھی نہ آیا۔
  2. عموماً اُس وقت بولتے ہیں جب بڑے ڈیل ڈول کا آدمی احمق ہو۔