مندرجات کا رخ کریں

اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

  1. نہایت بدنصیبی۔
  2. اُس وقت بولتے ہیں جب بظاہر امکان نہ ہونے کے باوجود کوئی مصیبت کا شکار ہوجائے۔