اِتری پھل

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مذکر

تری پھل یا ترپھلہ ۔ تین پھل ۔ ہرڑ ۔بہیڑا ۔ آملہ اس کا معرب ۔ اطریفل زیادہ مستعمل ہے