مندرجات کا رخ کریں

اِتنے

ویکی لغت سے

اردو۔ صفت۔ متعلق ۔فعل

دیکھیے

اتنا جس کی یہ جمع ہے

1۔ ان داموں

2۔ جتنی دیر میں۔ جب تک

3۔ اس اثنا میں۔ اس مدت میں

4۔ ذرا سی ۔ حقیر ۔ معمولی