مندرجات کا رخ کریں

ایاز قدر خود بشناس

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ایاز قدر خود بشناس

  1. لفظی معنی ہیں کہ: اپنے گزشتہ احوال یا پچھلے حالات کو یاد کرو۔
  2. تب بھی بولتے ہیں کہ جب کوئی اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرے۔