بدائی المرکز۔

ویکی لغت سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

English[ترمیم]

Prokaryote / Procaryote

وضاحت[ترمیم]

ایک ایسا خلیہ کہ جس میں ایک واضع اور ترقی یافتہ مرکزہ ناپید ہو۔ ایسے خلیات عموما یک خلوی ہوتے ہیں اور انکی ایک اہم مثال، بیکٹیریا ہیں۔

مزید دیکھیۓ[ترمیم]