برادر
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]بَرَادَر فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے، اردو میں فارسی سے ہی ماخوذ ہے۔ اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار تحریری طور پر 1700ء میں ’’من لگن‘‘ میں اور 1732ء میں کربل کتھا میں ملتا ہے۔
اسم
[ترمیم]برادر مذکر
جمع
[ترمیم]- جمع غیرندائی: بَرادَروں۔
مترادفات
[ترمیم]- بھیا (سنسکرت)۔