بھاوج
Appearance
مزید دیکھیے: بھابھی
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]بَھاوَج سنسکرت زبان کے کے دو اسما بھراتر + جایا (भातर + जाय) کا مرکب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔اردو میں پہلی بار تحریری طور پر دیوان ہاشمی میں ملتا ہے۔
اسم
[ترمیم]بھاوج مؤنث
جمع
[ترمیم]- جنس مخالف: بھائی۔
- جمع: بھاوجیں۔
- جمع غیرندائی: بھاوَجوں۔