تبادلۂ خیال:غریب
نیا موضوعغریب کے معانی 1. مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن 2. مراد: مفلس، نادرا، محتاج، بے سرد سامان 3. { مجازا } بےکس، بیچارہ، مجبور 4. مسکین، عاجز، بے ضرر، بے زبان، سیدھا مادا، جو شریر نہ ہو۔ 5. نادر، عجب، انوکھا، اچنھبے والا
غریب سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکی لغت کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر غریب کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔