حاسب

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

حاسِب {حا + سِب} (عربی)

ح س ب، حاسِب

اصلاً یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور ثلاثی مجرد کے باب سے ہے عربی میں بطور اسم صفت اور اردو میں بطور فاعل صفت کے طور پر مستعمل ہے۔ 1973ء "جدید سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - واحد)

جمع ندائی: حاسِبو {حا + سِبو (و مجہول)}

جمع غیر ندائی: حاسِبوں {حا +سِبوں (و مجہول)}

معانی[ترمیم]

1. حساب لینے والا، شمار کرنے والا، کمپیوٹر۔

"درختوں کی افزائش کی پیش گوئی کے لیے حاسبوں کو استعمال کیا جانے والا ہے"، [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1973ء، جدید سائنس، دسمبر، 76 )