مندرجات کا رخ کریں

حاشیائی

ویکی لغت سے

حاشِیائی {حا + شِیا + ای}

صفت نسبتی

معانی

[ترمیم]

1. حاشیے سے منسوب یا متعلق، حاشیے کا، بطور حاشیہ لکھا ہوا۔