مندرجات کا رخ کریں

حاصل بازار

ویکی لغت سے


حاصِل بازار {حا + صِل + با + زار}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

revenue from duties on a market, market dues