حاصِل بِالْمَصْدَر {حا + صِل + بِل (ا غیر ملفوظ) + مَص + دَر} (عربی)
اسم کیفیت
1. (قواعد) وہ اسم، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو۔