مندرجات کا رخ کریں

حاصل زمین

ویکی لغت سے

حاصِل زَمِین {حا + صِل + زَمِین}

اسم ظرف مکان

معانی

[ترمیم]

1. وہ زمین جس پر مال گزاری دی جائے، وہ زمین جس سے پیداوار یا آمدنی ہو۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

land that pays revenue, productive land