مندرجات کا رخ کریں

حاضریہ

ویکی لغت سے

حاضِرِیَّہ {حا + ضِری + یَہ} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. ایک گروہ(فرقہ) جو امام محمد باقر کے بعد ان کے لڑکے زکریا کی امامت کا قائل ہے اور زکریا کے بعد سلسلہ امامت ختم سمجھتا ہے۔