مندرجات کا رخ کریں

حاضری بند

ویکی لغت سے

حاضِری بَنْد {حا + ضِری + بَنْد}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. حاضری کا رجسٹر، وہ روزنامچہ جس میں موجودگی کا اندراج کیا جائے۔