حب
Appearance
حَب {حَب} (عربی)
عربی زبان سے اسم جامد ہے۔ مذکر اور مؤنث دونوں طرح استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں 1778ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر، مؤنث - واحد)
جمع استثنائی: حُبُوب {حُبُوب}
معانی
[ترمیم]1. دانہ، بیج، گولی، چھوٹی ٹکیہ۔
کہاں تک یہ حب و سفوف و جوارش، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]a grain (of corn); seed, kernel or stone (of fruit); a berry; a pill.