حدیبیہ
Appearance
حُدَیبِیَّہ {حُدَے (ی لین) + بی + یَہ} (عربی)
اسم معرفہ
معانی
[ترمیم]1. حرم مکہ کی مغربی حد جو مکے سے کوئی دس میل اور جدہ سے تقریباً تیس میل کے فاصلے پر ہے اور وہ پہاڑ جو مکہ کو گھیرے ہوئے ہیں یہاں ختم ہو جاتے ہیں اس جگہ سنہ 6 ہجری میں آنحضرتۖ نے قریش سے ایک صلحنامہ طے فرمایا تھا۔ یہ تاریخ میں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔