مندرجات کا رخ کریں

معرفہ

ویکی لغت سے

مَعْرِفَہ {مَع + رِفِہ} (عربی)

معرف، تَعارُف، مَعْرِفَہ

عربی زبان سے ماخوذ اسم معرف کے ساتھ ہ بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے معرفہ بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1442ء کو "قصیدۃ البردۃ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

معانی

[ترمیم]

1. { قواعد } اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے زید بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)۔

"معرفہ وہ ہے جس سے کوئی معین چیز سمجھی جائے جیسے زید عمرو وغیرہ کہ خاص کسی شخص کا نام ہے۔"، [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1873ء، عقل و شعور، 72 )

مزید دیکھیں

[ترمیم]