مندرجات کا رخ کریں

حدیث تقریری

ویکی لغت سے

حَدِیثِ تَقْرِیری {حَدی + ثے + تَق + ری + ری} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) اس فعل کی حدیث جو پیغمبر صلعم کے سامنے ہو اور آپ نے اس سے منع نہ کیا ہو۔