مندرجات کا رخ کریں

حدیث حسن

ویکی لغت سے

حَدِیثِ حَسَن {حَدی + ثے + حَسَن} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث جس کے راوی صدق و امانت میں مشہور ہوں لیکن حدیث صحیح کے راوی سے درجہ حفظ و یاد میں کم ہوں۔