حَدِیثِ عالی {حَدی + ثے + عا + لی} (عربی)
صفت ذاتی
1. (حدیث) وہ حدیث جس میں اسناد مکمل ہوں لیکن بہت مختصر ہو اس لیے کہ آخری راوی نے اس روایت کو ابتدائی راوی سے صرف چند اشخاص کے واسطے سے حاصل کیا ہے۔