مندرجات کا رخ کریں

حدیث قدسی

ویکی لغت سے

حَدِیثِ قُدْسی {حَدی + ثے + قُد + سی} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) ایسی حدیث جس میں الفاظ اللہ تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آنحضرت کی زبان مبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثر علماء کے نزدیک) الفاظ بعینہ اللہ تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے۔