حَدِیثِ قَولی {حَدی + ثے + قَو (و لین) + لی} (عربی)
اسم معرفہ
1. (حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خداۖ نے اپنی زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہو۔