حَدِیثِ مَتْرُوک {حَدی + ثے + مَت + رُوک} (عربی)
اسم معرفہ
1. (حدیث) وہ حدیث جسے صرف ایک راوی نے نقل کیا ہو اور علاوہ بریں وہ حدیث میں متہم بالکذب ہو یا کثیر الفغت ہو یا کثیر الویم ہو۔