حَدِیثِ مُتَّصِل {حَدی + ثے + مُت + تَصِل} (عربی)
اسم معرفہ
1. (حدیث) وہ حدیث جس میں روایت کا سلسلہ غیر مقطوع اور مکمل ہو۔