مندرجات کا رخ کریں

حدیث متواتر

ویکی لغت سے

حَدِیثِ مُتَواتِر {حَدی + ثے + مُتَوا + تِر} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے معروف ہو اور اس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ اُٹھایا گیا ہو۔