مندرجات کا رخ کریں

حدیث مدرج

ویکی لغت سے

حَدِیثِ مُدْرَج {حَدی + ثے + مُد + رَج} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث جس میں راوی کے اپنے الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ کے درمیان داخل ہوگئے ہوں اور متن کے ان دونوں حصوں کو صحیح طور پر الگ کرنا ممکن نہ ہو۔