مندرجات کا رخ کریں

حدیث مرفوع

ویکی لغت سے

حَدِیثِ مَرْفُوع {حَدی + ثے + مَر + فُوع} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ اسناد آنحضرت صلعم تک پہنچے۔