مندرجات کا رخ کریں

حدیث مسند

ویکی لغت سے

حَدِیثِ مُسْنَد {حَدی + ثے + مُس + نَد} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث جو ثِقہ راویوں کے غیر مقطوع سلسلے کے ذریعے رسول اللہ تک پہنچائی جا سکے۔