مندرجات کا رخ کریں

حرف آشنا

ویکی لغت سے

حَرْف آشْنا {حَرْف + آش + نا} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. وہ شخص جو حروف کی شناخت کر سکے، معمولی تعلیم یافتہ، بہت کم پڑھا لکھا، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

being just able to read, knowing the letters; one who knows the letters.

مترادفات

[ترمیم]

حَرْف شَناس