تعلیم

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اسم[ترمیم]

تعلیم

ماخذ[ترمیم]

انگریزی زبان کا لفظ Education لاطینی لفظ Edex بہ معنی نکالنا اور Ducer-Due بہ معنی رہنمائی سے ماخوذ ہے۔

معنی[ترمیم]

لفظی طور پر اس کے معنی ’’معلومات کا جمع کر دینا‘‘ اور ’’مخفی صلاحیتوں کو نکھارنا‘‘ ہیں۔ اصلاً یہ لفظ معلومات فراہم کرنے اور متعلم کی مخفی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مفہوم میں آتا ہے۔

فارسی[ترمیم]

اسم[ترمیم]

تعلیم (جمع: تعلیمات)

  1. تعلیم, آموزش