مندرجات کا رخ کریں

حزن

ویکی لغت سے

حُزْن {حُزْن} (عربی)

ح ز ن، حُزْن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1795ء کو قائم کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

معانی

[ترمیم]

1. اندوہ، غم، رنج۔

"ان کی آواز میں کہیں ملال ہے کہیں حزن ہے کہیں جلال ہے"۔، [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

Grief, mourning, lamentation , sorrow, affliction, sadness, unhappiness

مترادفات

[ترمیم]

رَنْج، غَم، قَلَق، سوگ، کَرْب،

مرکبات

[ترمیم]

حُزْن پَرَسْت

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1981ء، شہادت، 15 )

مزید دیکھیں

[ترمیم]